الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ہدیہ میں یہ شرط لگانا کہ کسی کو نہیں دیں گے

سوال

اگر کوئی شخص ہدیہ دے اور یہ پابندی لگادے کہ دوسرے کو دینے کی اجازت نہیں ہے، تو کیا اس طرح ہدیہ لینا درست ہے؟

جواب

ہدیہ لینا تو درست ہے، مگر پابندی کا اقرار نہ کرے بلکہ تسلیم کرنے سے انکار کر دے تا کہ وہ غلط فہمی میں مبتلا نہ رہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو