رمی کا بدل آئندہ سال
سوال
اسلم نے حج کیا مگر اس سے رمی اولی ترک ہوگئی عدم سہولت وعدم گنجائش کی بناء پر اسی سال دم (قربانی) نہ دے سکا، اگر وہ اپنی اس ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کیلئے اس سال دم دینا چاہے تو دے سکتا ہے اور وہ بری الذمہ ہو جائیگا، اور اس کی کیا شکل ہوگی؟
جواب
آئندہ سال بھی حدود حرم میں دم دینے سے بری ہو جائے گا، کسی کو وکیل بنادے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔