ترتیب واجب کے خلاف سے وجوب دم
سوال
تمتع میں عورت کو دس تاریخ میں رمی، ذبح، حلق، اور طواف زیارت میں ترتیب قائم رکھنے میں دشواری ہو تو کیا دم دینا پڑے گا؟ اسی طرح عورتوں کے قافلے میں جو لوگ ہیں عورتوں کی وجہ سے انہیں بھی ترتیب قائم رکھنے میں دشواری ہو تو کیا دم دینا پڑے گا؟
جواب
جی ہاں، ترتیب واجب کے خلاف کرنے سے دم دینا پڑیگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔