الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رمی اور قیام منی چھوڑ دینے پر دم ہے یا نہیں

سوال

کیا حاجی کو رمی چھوڑنے پر اور قیام منی چھوڑ نے پر کوئی دم دینا ہوگا؟ اگر دم دینا ضروری ہے تو کیا، کب اور کہاں دینا ہوگا؟

جواب

رمی چھوڑنے سے دم واجب ہوگا اور وہ حرم (منی وغیرہ) میں ہی ذبح کرنا ہوگا، منی میں قیام چھوڑنے سے دم واجب نہ ہوگا، استغفار کرنا ہوگا، رمی وغیرہ چھوڑنے سے بکری (شاة) واجب ہوتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو