حالت احرام میں کان میں روئی رکھنا اور پیروں پر کپڑا ڈالنا
سوال
احرام کی حالت میں پیروں پر کپڑا لپیٹنا جائز ہے یا نہیں، جبکہ سردی کی وجہ سے یا پیروں کے درد کی وجہ سے ہو؟ سردی یا کسی اور وجہ سے کان میں روئی رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
جائز ہے، پیروں کو چادر وغیرہ سے ڈھانکنا بھی اور کانوں کے اندر روئی رکھنا بھی، مگر خوشبو کے استعمال کی اجازت نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔