رمی سے پہلے قربانی کرنے سے دم
سوال
ایک حاجی نے عرفات سے واپسی پر رمی کئے بغیر قربان گاہ میں جا کر قربانی کردی؟
جواب
اگر یہ قارن یا متمتع ہے تو اس پر دم واجب ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
ایک حاجی نے عرفات سے واپسی پر رمی کئے بغیر قربان گاہ میں جا کر قربانی کردی؟
اگر یہ قارن یا متمتع ہے تو اس پر دم واجب ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو