قربانی سے پہلے بال کٹوانے سے دم
سوال
ایک حاجی نے عرفات سے واپسی پررمی کرنے کے بعد فوراً ہی بال کٹوا دیے اور بعد میں قربانی کی؟
جواب
اس پر دم واجب ہے، جبکہ یہ قارن یا متمتع ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
ایک حاجی نے عرفات سے واپسی پررمی کرنے کے بعد فوراً ہی بال کٹوا دیے اور بعد میں قربانی کی؟
اس پر دم واجب ہے، جبکہ یہ قارن یا متمتع ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو