الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نخلع ونترك من يفجر عمل کی صورت

سوال

موجودہ دور میں نخلع و نترك من يفجر پر کس طرح عمل پیرا ہو سکتے ہیں۔ رہبانیت کے علاوہ اور صورت بھی ہو سکتی ہے؟ مگر اسلام رہبانیت کی بھی اجازت نہیں دیتا؟

جواب

فجور پر حسب استطاعت نکیر کرنے سے اس پر عمل ہو جائے گا جیسے کہ اگر بچہ نجاست میں ملوث ہو تو اس کی وجہ سے بچے کو نہیں چھوڑا جاتا نہ اپنے کو اس کی وجہ سے نجاست میں ملوث کیا جاتا ہے بلکہ حسن تدبیر سے اس کی نجاست سے بچتے ہوئے اس کو بھی نجاست سے پاک کیا جاتا ہے۔ یہی تقاضائے شفقت و رحمت ہے اور یہی تقاضائے طہارت و نظافت ہے اور یہی تقاضائے عبودیت وطاعت ہے اور یہی تقاضائے اتباع سنت ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو