مسلمان کا بائیکاٹ کرنا
سوال
مسلمانوں میں آپس میں ایک دوسرے سے بغیر کسی عذر شرعی کے بائیکاٹ کر دینا کیسا ہے اور بائیکاٹ کرنے والوں پر کفارہ آتا ہے۔
جواب
مسلمانوں میں آپس میں اتفاق اور میل ملاپ پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ بلا وجہ شرعی بائیکاٹ کرنا تعلیمات اسلام کے خلاف ہے اس سے حدیث شریف میں سخت وعید آئی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔