الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بائیکاٹ کا عہد کئے ہوئے کے گھر کھانا پینا

سوال

زید کی خواہش تھی کہ اس کی بستی میں بڑے جرم کرنے والے مثلاً: کسی کی بیوی اغواء کرنے والے اور منکوحہ کا بلا مفارقت نکاح کر دینے والوں کا بائیکاٹ کر دے، اتفاق سے ایک ایسا موقع آگیا جس کی وجہ سے پوری آبادی بائیکاٹ کرنے پر آمادہ ہوگئی، اور گاؤں والوں نے غیر بیوی کو اپنی بیوی بنانے والے شخص عبدالاحد کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا، لیکن عبدالاحد کے تعلقات غیر مسلموں سے تھے، اس لئے غیر مسلموں نے عبدالاحد کی طرفداری کی اور طرفداری کے واسطے بکر بھی تیار ہو گیا، آخر کار بکر کا بھی بائیکاٹ کر دیا گیا لیکن بعد میں کچھ پڑھے لکھے…

جواب

اپنی بستی کی اصلاح کی تدبیر کرنا تو بہت بہتر ہے لیکن عامہ دیکھا یہی جاتا ہے کہ بائیکاٹ کی تدبیر کامیاب نہیں ہوتی ہے، کیونکہ آپس میں اتفاق نہیں ہے، آہستہ آہستہ آدمی اس کے ساتھ ملتے جاتے ہیں، جس کا بائیکاٹ کیا گیا ہے، اور مجرم پر اس کا اچھا اثر نہیں ہوتا، بلکہ بغض اور فساد کی آگ بھڑک جاتی ہے، اور سخت خلفشار پیدا ہو جاتا ہے،فتویٰ حاصل کرنے والے حضرات فتوی لئے لئے پھرتے ہیں، مگر…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو