الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پڑوسی پر احسان جب کہ وہ چور ڈاکو ہو

سوال

اگر پڑوسی چور یا ڈاکو ہوں تو ان پر احسان کرنا چاہئے یا نہیں جب کہ وہ چور ڈاکو اکثر ایذاء پہنچاتے رہتے ہیں۔

جواب

ان پر بھی احسان کرنا چاہئے امید ہے کہ وہ اس احسان سے متاثر ہو کر نیک عمل اختیار کریں گے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو