الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

۵ کلو شکر کے لئے ۲۵ کلو کی درخواست دینا

سوال

چینی کی اگر ۵ کلو کی ضرورت ہو تو درخواست ۲۵ کلو کی دینی پڑتی ہے، تب کہیں ۵ کلو مل پاتی ہے، اگر ۵ کلو کی درخواست دیں تو بمشکل ایک کلو ہی مل پائے گی، جس سے ضرورت پوری نہیں ہوگی، تو مذکورہ بالا صورت کذب میں تو داخل نہیں؟

جواب

اس صورت میں ۵ کلو کا عنوان ۲۵ کلو ہے، اور حکومت کی نظر میں بھی اس کا معنون ۵ کلو ہی ہے، تو عنوان اور معنون کا فرق گویا حکومت کی طرف سے تجویز کر دیا گیا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو