الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چغل خور کی توبہ کا طریقہ

سوال

چغل خوری سے توبہ کرے تو اس کی توبہ قبول ہو جائے گی، یا نہیں یا ان لوگوں سے معاف کرانا ہوگا، جن کی چغلی کر چکا ہے، اگر وہ لوگ انتقال کر گئے ہوں جن کی چغلی کی ہے، تو نجات کی کیا صورت ہے؟

جواب

خدا سے توبہ کرلے اور ان لوگوں سے معافی مانگے اگر کچھ غلط باتیں ان کے متعلق کسی سے کہی ہیں تو اس سے یہ بھی کہے کہ میں نے فلاں شخص کے متعلق فلاں فلاں بات کہی تھی وہ غلط اور جھوٹ تھی، میں اس سے توبہ کرتا ہوں، اگر وہ لوگ انتقال کر چکے ہیں تو ان کے لئے دعائے مغفرت اور ایصال ثواب کرے اور ان کی اولاد و اقرباء کے ساتھ خیر خواہی کا معاملہ کرے، تو امید ہے کہ اللہ پاک ان اہل حقوق کو راضی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو