الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ٹیکس سے بچنے کیلئے اپنے کو شادی شدہ بتانا

سوال

میری سالانہ تنخواہ چار ہزار روپیہ ہے جس پر شادی شدہ کے لئے ۷۵ روپے انکم ٹیکس لگتا ہے، اور غیر شادی شدہ کے لئے دوسو روپیہ انکم ٹیکس لگتا ہے، میں غیر شادی شدہ ہوں، اگر گورنمنٹ کو شادی شدہ بتلا کر ۱۲۵ روپے انکم ٹیکس نہ دوں تو وہ میرے لئے جائز ہے یا نہیں؟

جواب

یہ روپیہ تو آپ کے ہی ہیں، کسی غیر سے آپ نے نہیں لئے، اپنے روپیہ غیر کو دینے سے آپ نے بچائے بیجا لینے والے کو نہیں دیئے، آپ کے لئے درست ہیں، لیکن غلط بیانی کر کے اپنے کو قانونی خطرہ میں ڈالنا کوئی دانش مندی نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو