الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک شخص اپنے کو دھام پور کا رہنے والا بتائے حالانکہ وہ دوسری جگہ کا رہنے والا ہے

سوال

میں شیر کوٹ کا رہنے والا ہوں، اس شخص نے معلوم کیا تو میں نے جواب دیا دھام پور کا رہنے والا ہوں، تو اس کے بارے میں کیا مسئلہ ہے یہ سچ ہے یا جھوٹ؟

جواب

جو شخص دھام پور کا رہنے والا نہیں ہے۔ پھر یہ کہے کہ میں دھام پور کا رہنے والا ہوں تو ظاہر ہے کہ یہ جھوٹ ہے۔ ہاں اگر تحصیل دھام پور میں اس کا صدر مقام ہے، اگرچہ خاص دھام پور میں نہ ہو تو اس اعتبار سے جھوٹ نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو