کسی کو ناحق پھنسانے کا کیس
سوال
زید اور منصور پڑوسی ہیں ان دونوں کے مکانات کے پورب کی طرف ایک پتلی سی گلی ہے، اتر دکھن بھی ہے جس میں اِدھر اُدھر کے مکانات کا پانی اتر دکھن ہر جانب بہہ جاتا ہے، زید نے ایسا کیا کہ پورا پانی منصور کی جانب کرنے لگا گلی میں یعنی اپنی غیر مملوکہ جگہ میں، بیت الخلاء کا انتظام کیا، جس کی وجہ سے اس کے بیت الخلاء کا پانی بھی بلکہ پاخانہ منصور کے دروازہ پر بہہ کر آنے لگا، گاؤں والوں کو اکھٹا کیا گیا، انہوں نے فیصلہ میں بیت الخلاء ہٹائے جانے کا فیصلہ کیا، اور گاؤں کے اسی فیصد لوگ اس فیصلہ کے موافق تھے، زید اور منصور کے…
جواب
جھوٹا کیس کر کے غلط طریقے پر کسی کو پھنسا دینا بہت بڑا ظلم ہے، خواہ زید ایسا کرے یا منصور کرے، البتہ ظلم سے بچنے کے لئے ایسی تدبیر اختیار کرنا درست ہے، جس سے ظالم کا داؤ نہ چل سکے بلکہ وہ نا کام ہو جاوے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔