الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بچپن میں کئے ہوئے نیک کاموں کا ثواب کیا والدین کو ملتا ہے

سوال

بچپن کے نیک کام کا ثواب اور بدکام کا عذاب والدین پر ہوتا ہے تو یہ قاعدہ حقوق اللہ میں ہے یا حقوق العباد میں بھی؟

جواب

بچوں نے جتنے نیک کام کئے ہیں ثواب کے وہ خود مستحق ہیں، والدین کو تعلیم وتربیت کا اجر ملے گا نیز والدین تعلیم و تربیت کے ذمہ دار ہیں اس میں جتنی کوتا ہی کریں گے ماخوذ ہوں گے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو