نکاح میں والدین کی اطاعت
سوال
لڑکا شادی شدہ ہے مگر ایک لڑکی محبت کرتی ہے کہ مجھ سے آپ شادی کر لیں تو بہتر ہے مگر ماں باپ ایسا نہیں کرنے دیتے ہیں لڑکی بالغ ہے جائز کام کرنے کی اجازت چاہئے؟
جواب
اس لڑکی کے کہنے سے والدین کو نا خوش نہ کیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔