الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قریب کے رشتہ داروں سے ملاقات کی مدت

سوال

بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ حقیقی رشتہ داروں کے یہاں سال میں ایک مرتبہ جانا چاہئے۔ اور اگر اس سے زیادہ جائیں تو کیا گناہ پڑے گا۔ اور اگر یہ رشتہ دار اس مدت میں کئی مرتبہ آئیں جب بھی کیا گناہ ہو گا؟

جواب

جو عورت کے محرم ہوں (جن سے نکاح جائز نہیں) ان کے مکان پر ملنے کے لئے سال بھر میں ایک دفعہ جانا اور شوہر کا اس کے لئے اجازت دینا درست ہے جبکہ وہاں پردہ کا انتظام ہو اور کوئی فتنہ اور مفسدہ نہ ہو اس سے زائد حق نہیں۔ اگر وہ رشتہ دار آنا چاہیں تو ان کے لئے بھی یہی حد ہے، صرف وہاں جانے اور ملاقات کرنے کی اجازت ہے۔ رات گزارنے کی وہاں اجازت نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو