الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جو عورت شوہر کی بلا رضا مندی کے جہاں چاہے چلی جائے اس کی نماز روزہ قبول ہے یا نہیں؟

سوال

کوئی عورت صوم وصلوٰۃ کی پابند ہو، لیکن اپنے شوہر کی مرضی کے خلاف جہاں دل چاہے جاتی ہو اس کا نماز، روزہ قبول ہو گا یا نہیں؟

جواب

خدا کا فرض (نماز وغیرہ) ادا کرنے کیلئے شوہر کی اجازت کی ضرورت نہیں، شوہر منع کرے تو اسمیں شوہر کی اطاعت بھی جائز نہیں۔ ہاں بغیر شوہر کی اجازت کے اپنی ماں یا بہن وغیرہ کے یہاں کہیں جانے کی اجازت نہیں، کوئی سخت مجبوری ہو تو دوسری بات ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو