الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اولاد کی خاطر شوہر کی نافرمانی

سوال

بیٹی اور داماد خصوصاً و دیگر بیٹوں کی خوشی کے لئے شوہر کی نافرمانی جائز ہے یا نہیں۔ کیا ہندہ کا طریقہ عمل اولاد کو سرکش اور فاسق وفاجر بنانے کا نہیں؟

جواب

اپنے حق شرعی کا تو مطالبہ کر سکتی ہے لیکن بلاحق شرعی کے اولاد یا داماد کی رعایت سے شوہر کی نافرمانی نہیں کر سکتی ایسا کرنے سے گنہگار ہوگی، خصوصاً معصیت میں خرچ کرنے والی اولاد کو اتنا روپیہ دینا کہ جس سے وہ معصیت زیادہ کرے یہ خود مستقل گناہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو