عورت کو باپ کے گھر بغیر اجازت شوہر جانا
سوال
اگر کسی عورت کا خاوند کہیں باہر گیا ہو اور اس کا والد سخت بیمار ہے تو وہ عورت اپنے باپ کے پاس جاسکتی ہے یا نہیں؟
جواب
تیمار داری اور عیادت کے لئے جاسکتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔