الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بلا اجازت شوہر ماں کے گھر جانا

سوال

میرا لڑکا عبد الجبار ایک ماہ سے باہر گیا ہوا ہے اس کی زوجہ بغیر میری اجازت کے مع اپنی والدہ کے گھر چلی گئی ہے جب کہ میں نے کہا کہ شوہر سے اجازت لے لو پھر جانا مگر وہ باز نہیں آئی اور اس کی ماں ہی لے گئی اس صورت میں کیا حکم ہے؟

جواب

بغیر شوہر کی اجازت کے نہیں جانا چاہئے تھا لڑکی نے بھی غلطی کی اور والدہ نے بھی غلطی کی شوہر کے مکان پر واپس آکر معافی مانگنا لازم ہے جب تک واپس نہیں آئے گی۔ نان و نفقہ شوہر سے پانے کی حقدار نہیں ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو