الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شوہر کی اطاعت لازم ہے

سوال

جو عورت اپنے مرد کے کہنے پر نہ چلے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

جواب

عورت کے ذمہ مرد کی بات ماننا ضروری ہے نہیں مانے گی تو گنہگار ہوگی ہاں اگر اس کو خلاف شرع حکم دے تو اس کو ماننا جائز نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو