اہل قرابت سے ملنے کے لئے کتنی مدت ہے
سوال
کیا بیوی کے لئے شرعاً جائز ہے کہ ایسے مرد و عورت کا اپنے مکان کے اندر آنا پسند کرے یا آنے دے جسکی آمد ورفت کو اس کا شوہر نا پسند کرتا ہوا گر چہ وہ مرد و عورت قرابت مند ہوں اور خاص اسی بستی کے رہنے والے یا رہنے والی ہوں۔
جواب
ہندہ کے پاس ہفتہ میں ایک مرتبہ ہندہ کے ماں باپ آسکتے ہیں اس سے زیادہ آنے سے شوہر کو منع کر دینے کا حق ہے اور یہ بھی حق ہے کہ ان کو زیادہ دیر نہ ٹھہرنے دے اور شب کو اس کے پاس رہنے سے منع کر دے اور جو لوگ ہندہ کے محرم رشتہ دار ہیں وہ سال بھر میں ایک مرتبہ ہندہ سے ملنے کے لئے آسکتے ہیں شوہر کو حق ہے کہ وہ اس سے زیادہ نہ آنے دے نیز زیادہ دیر نہ ٹھہر نے دے اور شب کو اس کے پاس رہنے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔