الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جھٹکے کے گوشت کی قیمت استعمال کرنا

سوال

ہمارے یہاں دنبہ آتا ہے سرکاری طور سے جس کو جھٹکے کے ذریعہ کاٹ دیا جاتا ہے اور اس کا کچھ حصہ گوشت فروخت کر دیا جاتا ہے۔ پھر اس سے ایک فنڈ بنایا جس سے پکوان کی دوسری چیزیں خریدی جاتی ہیں اور وہ تمام پکوان میں استعمال ہوتی ہیں اب سوال یہ ہے کہ جو گوشت جھٹکے کا تھا اور اس پیسے سے جو چیزیں خریدیں اس حصہ میں کھانا کیسا ہے کیونکہ فنڈ حصہ میں میرا خود کا حصہ آتا ہے میں جھٹکے کا گوشت تو کھاتا نہیں البتہ بیچ کر جو پیسے آتے ہیں اس کے متعلق مطلع کریں۔

جواب

اگر جھٹکے کا گوشت غیر مسلم کے ہاتھ فروخت کر کے آپ کو پیسے دئے ہیں تو یہ آپ کے لئے درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو