الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حرام روزی یا حرام لقمہ کھانے سے عبادت قبول نہیں

سوال

حرام روزی کا لقمہ اگر پیٹ میں اتر جائے تو اس کی کوئی عبادت قبول نہیں ہوگی، اور اس کی اولاد بھی حرامی ہوگی، حرام روزی سے بنا ہوا بدن بھی دوزخ میں جائے گا، حوالہ حدیث سے مطلع فرما کر ممنون فرمائیں؟

جواب

حرام روزی کھانے سے عبادت قبول نہیں ہوتی اتنی بات صحیح ہے مگر قبول نہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے وہ عبادت مستحق انعام نہیں اور حق تعالیٰ اس سے راضی نہیں یہ مطلب نہیں کہ فرض ادا نہیں ہوتا یہ بات کہ اس کی اولاد بھی حرامی ہوگی میرے علم میں نہیں، البتہ اتنی بات صحیح ہے کہ جو گوشت حرام کی روزی سے بنے وہ جہنم کی آگ کا مستحق ہے یہ حدیث شریف مشکوۃ کی شرح مرقات میں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو