الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رشوت و اغلام

سوال

رشوت کی کیا تعریف ہے رشوت کے خلاف قرآن شریف میں کون سی صریح آیت ہے اور کہاں ہے؟ (۲) اغلام کے خلاف قرآن شریف میں کونسی صریح آیت ہے اور کہاں ہے؟

جواب

(۱) جو کام کسی کے ذمہ واجب ہو پھر اس کا معاوضہ لیں وہ رشوت ہے۔ جیسے عدالت اور پولیس کے ملازمین یا ڈاکخانہ کے ملازمین کے ذمہ جو کام متعین ہے اگر وہ پبلک سے اس پر معاوضہ لیں۔ بغیر معاوضہ نہ کریں تو رشوت ہے۔ اسی طرح جو شخص کسی چیز کا مستحق نہیں بلکہ وہ چیز اس کے لئے ممنوع ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو