الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مشتبہ مال سے بنے مکان میں رہائش

سوال

کیا مشتبہ مال سے بنے مکان میں بالغ بچوں کے لئے رہنا جائز ہے اور اس طرح کے گھر میں کوئی چیز استعمال میں لانا کیسا ہے؟

جواب

جس مال کا حرام ہونا معلوم ہو اس سے کھانا درست نہیں نہ اس کو بحیثیت میراث لیا جائے، مالک اور اس کے ورثاء کا علم نہ ہو تو اس کو صدقہ کر دیا جائے، اگر مال مخلوط ہو اور حلال غالب ہو تو اس کا لینا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو