سرکاری ہسپتال سے رشوت دیکر دوائیاں لینا
سوال
سرکاری ہسپتال میں مفت دوائیں ملتی ہے لیکن رشوت نہ دی جائے تو ٹال دیتے ہیں اور غریب آدمی باہر کا علاج نہیں کر سکتا تو رشوت دینا ٹھیک ہے یا نہیں اور مالدار بھی ایسی دوائیں استعمال کر سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
اپنا حق وصول کرنے کے لئے مجبوراً رشوت دی جائے تو گناہ نہیں ہے ہسپتال اگر غرباء کے لئے مخصوص نہ ہو تو مالدار بھی اس سے دوائیں لے سکتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔