الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نظر بد سے حفاظت کیلئے بچوں کے چہرہ پر سیاہ داغ لگانا

سوال

بچوں کے چہرہ پر سیاہ داغ نظر بد سے حفاظت کے لئے لگانا درست ہے یا نہیں؟

جواب

یہ کوئی شرعی چیز نہیں ہے، نظر کا لگ جانا حق اور ثابت ہے حدیث پاک میں موجود ہے۔ اس سے حفاظت کے لئے جو علاج و تدبیر تجربہ سے ثابت ہو اس کا اختیار کرنا درست ہے جبکہ اس میں کسی نا جائز چیز کا ارتکاب نہ ہو۔ پس اگر یہ غیر مسلموں کا طریقہ و شعار ہو تو اس سے بچنا چاہیے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو