الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سانپ کے کاٹے کا علاج نیم کے گرد چکر لگانا

سوال

ہمارے پاس میں ایک درخت نیم کا ہے کسی کو سانپ کاٹ لے تو اس نیم کے درخت کے پانی سے غسل کرا کر درخت کے اطراف میں تین مرتبہ پھرنا پڑتا ہے سگی گنیسی تریملو کا نام لے کر اس درخت نیم کے اطراف میں پھرنا پڑتا ہے تو یہ سانپ کا اثر جاتا رہتا ہے تو کیا مسلمان کا اس طرح پر پھرنا درست ہے؟

جواب

نیم کا پتہ اور اس کا پانی زہر اتارنے کے لئے مفید ہے اس میں مضائقہ نہیں لیکن نام مذکورہ لے کر تین دفعہ اس کے اطراف پھرنا یہ عمل ایسا ہے جیسے غیر مسلم اپنے دیوی دیوتا کے ساتھ کرتے ہیں اس لئے یہ نہ کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو