سانپ کے کاٹے کا منتر
سوال
بسم الله الرحمن الرحيم: حصرا با حصن نارس ایک یہ ایک پانی ایک رہنداری اترے اترے تیرے سر پر سنگ ڈھالی نہیں اترے گا تجھے راجا گڑڑ کی دہائی۔ گڈر میں بیٹھوں گڑر سے پھاڑ پھاڑ کھائے رفر کی سکت میر لی بھگت پھل منتری ایسوری جانے یہ مذکورہ عمل سانپ اتارنے کا ہے اس کے ذریعہ سے سانپ اتارنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
ایسا منتر پڑھنا جس میں شرک ہو غیر اللہ کی دھائی ہو یا اس کے معنی معلوم نہ ہوں درست نہیں اور اس منتر میں غیر اللہ کی دھائی ہے اس لئے یہ نا جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔