ہمزاد کیا ہے؟
سوال
کیا یہ صحیح ہے کہ جب انسان پیدا ہوتا ہے تو ایک شیطان پیدا ہوتا ہے، جس کو ہمزاد کہتے ہیں، واقع میں شیطان پیدا ہوتا ہے یا صرف لوگوں کی کہاوت ہے؟
جواب
حدیث پاک میں موجود ہے کہ ہر انسان کے ساتھ ایک شیطان پیدا ہوتا ہے، عوام اس کو ہمزاد کہتے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔