الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سانپ وغیرہ کاٹنے پر زہر کا اثر اتارنے کے تعویذ کہاں ہیں؟

سوال

اگر کسی سانپ یا کوئی اور زہریلا کیڑا کاٹے تو مسلمان کو ہندولوگوں کے پاس جا کر منتر پڑھوانے کی ضرورت پڑتی ہے۔ ہماری اسلامی شریعت میں ایسا کوئی منتر یا دعاء ہو تو واضح کریں؟

جواب

اعمال قرآنی، شمس المعارف، الدر المنظم میں سانپ اور دوسرے زہریلے جانوروں کے کاٹنے سے جو زہر چڑھ جاتا ہے اسکے اتارنے کی دعائیں منقول ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو