الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عامل بننے کا طریقہ

سوال

زید نے بکر سے تعویذات کے متعلق کہا کہ نقش بھرنے مجھے بھی بتا دو، بکر نے کہا کہ سیکھ لو مگر اس کے لئے شرط ہے، عامل ہونے کے لئے اللہ کے ایک ہزار نقش بھر دو، اسی روز روزہ رکھو اور میدہ گوند کر نقشوں پر لپیٹ دو جب تک یہ نقش بھرو اس درمیان میں کسی سے کلام نہ کرو، اور نہ اٹھو فقط نماز کی اجازت ہے، جب نقش بھر چکو تو کچھ شیرینی لیلو اور اپنے مکان سے چلدو راستہ میں کسی سے مت بولوحتی کہ سلام کا جواب بھی نہ دو اور دریا پر جا کر اپنے پیر کا تصور کرو کہ میں پیر کے پاس کھڑا ہوں یا میرے پیر پاس ہیں، اور وہاں جا کر سلام کرو اور…

جواب

اس عمل میں ایک چیز یہ قابل تامل ہے کہ دریا کی طرف جاتے ہوئے کسی کے سلام کا جواب دینے کو بھی منع کر دیا گیا ہے، حالانکہ وہ شرعاً ضروری ہے، الا یہ کہ ذکر و تلاوت وغیرہ میں آدمی مشغول ہو، دوسری چیز یہ ہے دریا پہنچ کر یہ تصور کرنا کہ پیر میرے پاس کھڑے ہیں، یا میں پیر کے پاس کھڑا ہوں، اور ان کو سلام کرنا یہ بھی خیالی تصور کو سلام ہے، جو کہ شرعاً ثابت نہیں، یہ قیاس نہ کیا جائے، کہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو