خون سے تعویذ لکھنا
سوال
اگر پرندہ وغیرہ جیسے مرغ، کبوتر، کے خون سے شیطان کے نام لکھ کر فتیلہ بنا کر جلا دیا جائے، جنات وغیرہ کے اثر کو دور کرنے کے لئے تو جائز ہوگا یا نہیں، اسی طرح اگر ہنس کے خون سے آیت قرآنی لکھ کر تعویذ بنایا جائے تو کیا حکم ہوگا؟
جواب
حروف کا بھی شریعت میں احترام لازم ہے، اگر چہ ان کے مجموعہ سے کوئی قابل اہانت نام حاصل ہو جائے، ”اذا كتب اسم فرعون او کتب ابوجهل على غرض يكره ان يرموه اليه لان لتلك الحروف الحرمة، كذافي السراجية الخ عالمگیری، ج ۴، ص ۹۸/۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔