الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عملیات میں خطرہ ہے

سوال

سُنا ہے کہ اپنے اوپر عملیات کا استعمال جوانی کی عمر میں نہ کیا جائے کیوں کہ بھٹکنے کا خوف ہے، یہ بات کہاں تک درست ہے؟

جواب

(تسخیر وغیرہ) سے پرہیز کیا جائے جو اعمالِ صالحہ احادیث سے ثابت ہیں ان کو اختیار کرنے میں خطرہ نہیں اور وہ باعث خیر و برکت بھی ہیں اور موجب اجر و ثواب بھی ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو