الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کافر سے جھاڑ پھونک

سوال

زید کہتا ہے کہ جھاڑ پھونک مریض پر کافر سے کرانا جائز ہے۔ بکر کہتا ہے جائز نہیں بلکہ شرک ہے؟

جواب

کافر سے جھاڑ پھونک کرانے میں اسکا اعزاز اور اسکے ساتھ عقیدت کا اظہار ہو تو نا جائز ہے ورنہ جائز ہے جبکہ وہ جھاڑ پھونک میں شرک استعمال نہ کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو