الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جادو و گنڈہ وغیرہ غیر مسلم سے لینا

سوال

مسلمان مرد وعورت کا جادو کرنا کرانا کافروں سے گنڈے تعویذ منتر کرانا کیسا ہے؟

جواب

جادو کرنا اور کرانا حرام ہے۔ اگر اس میں کوئی شئی عقیدہ اسلام کے خلاف ہو تو کفر ہے اور ہنود سے منتر اور گنڈا اور تعویذ وغیرہ نہیں لینا چاہئے کہ اس میں بسا اوقات شرک کی باتیں ہوتی ہیں، اس کی تعظیم اور اس پر اعتقاد کفر ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو