چاندی وغیرہ کی انگوٹھی
سوال
مرد کو سونا، چاندی، پیتل، لوہے ۶ - ۷/ آنے بھر تک استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
مرد کو صرف چاندی کی انگوٹھی ساڑھے تین ماشہ کی مقدار درست ہے، اس کے علاوہ کسی دھات کی انگوٹھی مرد کیلئے درست نہیں، کذا فی الدر المختار۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔