کئی نگ والی انگوٹھی
سوال
انگوٹھی جس میں کئی نگ ہوں یا ایک ہی نگ کی دو تین انگوٹھی انگلیوں میں پہننا کیسا ہے؟ اور ایسی انگوٹھیاں پہنے ہوئے نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب
ایسی انگوٹھیاں جس میں کئی نگ ہوں حرام ہے، ایک سے زائد انگوٹھی بھی کوئی مرد نہ پہنے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔