چاندی کی انگوٹھی
سوال
انگشتری کی چاندی جس کا وزن ۶ ماشہ ہے کیا اس کو آدمی پہن سکتا ہے، یا نہیں؟ اور اگر پہن سکتا ہے تو کس وزن کی پہن سکتا ہے۔
جواب
با دشاہ وقاضی اور متولی وغیرہ کو مہر لگانے کے لئے انگشتری چاندی کی جائز ہے، جس کا وزن ۴ ماشہ سے کم ہو اوروں کے لئے مناسب نہیں ”و ترك التختم لغير السلطان والقاضى وذى حاجة اليه مكتول افضل وفي البستان عن بعض التابعين لا يتختم الا ثلاثة امير اوكاتب او احمق“۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔