انگوٹھی میں سونے کا نگ
سوال
مرد انگوٹھی میں سونا بطور نگینہ کے استعمال کر سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
چاندی کی انگوٹھی مرد کے لئے جائز قرار دی گئی ہے، اور اس کا وزن متعین کر دیا گیا کہ اس سے زائد نہ ہو، اس مسئلہ کے ذیل میں صاحب ہدایہ نے لکھا ہے کہ حلقہ اور نگینہ کا مجموعی وزن اتنا ہونا مراد نہیں، بلکہ وزن کی یہ تحدید حلقہ کے لئے ہے، لہذا اگر صرف حلقہ کا اتنا وزن ہو اور نگینہ مثلاً پتھر کا ہو کہ مجموعہ کا وزن زیادہ ہو جائے، تب بھی درست ہے، اگر نگینہ پتھر کا ہو تو اس کی اجازت دی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔