الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پھولوں کا ہار اور گجرے کا استعمال

سوال

پھولوں کا ہار بنا کر اور پھولوں کا گجرے وغیرہ بنا کر ہاتھوں اور گلے میں پہننا شوقیا یا گول بنا کر ڈالیں، اور عورتوں کو پھولوں کا ہار بنا کر چوٹی وغیرہ میں ڈالنا کیسا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ پھولوں کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟

جواب

مردوں کے لئے نہ ہار کی اجازت ہے نہ گجرے کی البتہ خوشبو کے لئے ہاتھ میں لینے اور پاس رکھنے کی اجازت ہے، عورتیں زینت کے لئے سونے اور چاندی کے ہار اور دیگر زیورات استعمال کر سکتی ہیں، پھول کے ہار بھی استعمال کر سکتی ہیں۔ تنبيه: عورتیں مہکتی ہوئی خوشبو کے ساتھ گھر سے نکل کر نامحرموں کے قریب سے نہ گزریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو