لڑکیوں کے کان چھیدنا
سوال
لڑکیوں کو کان چھیدوانا مسنون ہے یا مکروہ ہے؟
جواب
اس عبارت سے معلوم ہوا کہ لڑکیوں کے کان میں بالی وغیرہ کے لئے سوراخ کرنا درست ہے، نفع المفتی والسائل، ص ۱۳۷ر میں ناک کے سوراخ کو بھی کان پر قیاس کرتے ہوئے جائز لکھا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔