سونے چاندی کی انگوٹھی
سوال
سونے چاندی کی انگشتری اور بو تام بنانا شریعت میں جائز ہے؟ یا ممنوع ہے؟ اگر جائز ہے تو کتنا سونا چاندی جائز ہے، مرد وعورت کے لئے؟
جواب
سونے چاندی کی انگشتری بنانا شرعاً درست ہے، البتہ مرد کو صرف چاندی کی انگشتری کی اجازت ہے، وہ بھی ایک مثقال سے کم عورت کیلئے کوئی قید نہیں ہے، اس کیلئے سونے کی بھی اجازت ہے اور وزن میں بھی جس قدر چاہے استعمال کر سکتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔