لڑکیوں کے ناک کان چھیدنا
سوال
لڑکیوں کے کان اور ناک چھیدنا کیسا ہے و نیز ناک اور کان میں جو سوراخ لگائے جاتے ہیں اس میں کتنے سوراخ لگانا احسن ہے؟
جواب
ناک کان چھید کر لڑکیوں کو زیور پہنانا شرعاً درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔