سونے کی انگوٹھی مرد کے لئے
سوال
سونے کی انگوٹھی مرد کے لئے جائز ہے یا نہیں؟ ریڈیو، گانا بجانا، ناٹک، قوالی، جھوٹی خبریں خود سننا اور اپنے اہل و عیال کو سنانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
سونے کی انگوٹھی مرد کو پہننا حرام ہے، ریڈیو پر امور مسئولہ کو سننا جائز نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔