زیور پہننے کے لئے ناک میں سوراخ کرنا
سوال
عورتیں جو زیور پہننے کے لئے ناک اور کان میں سوراخ کرتی ہیں، یہ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جائز ہے۔ ”لا بأس بثقب اذن البنت وهل تجوز الخزاء في الانف لم اره اھ در مختار قلت ان كان مما يتزين به النساء كماهو فى بعض البلاد فهو فيها كثقب القرط . شامی، ج ۵، ص ۳۷۱/“۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔